پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر مزید بھارتی پوسٹیں تباہ کر دیں

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی جانب سے رات پاکستان پر بزدلانہ حملے کے ردعمل میں لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی موثر جوابی  کارروائیاں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کو منہ توڑ جواب: دشمن کی خاکی ٹیکری پوسٹ بھی تباہ کر دی گئی

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول،  بٹل سیکٹر میں دشمن کی دھرمسل 1 اور 2 پوسٹیں بھی  تباہ کر دی گئی ہیں۔ جبکہ لائن آف کنٹرول کے  نیزہ پیر سیکٹر  کےمقابل بھارتی فوج کی  شاہپور 3 پوسٹ  کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دشمن کی پوسٹوں کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا، بھارتی پوسٹیں دھویں کے بادلوں میں لپٹ گئی۔

یہ  بھی پڑھیں:متعدد ایشیائی ایئرلائنز نے پاک بھارت کشیدگی کے باعث پروازیں منسوخ کردیں

سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق بھارتی جارحیت کا پاک فوج اُسی کی زبان میں جواب دے رہی ہے،  پاکستان کی مسلح افواج کی جوابی کارروائیوں میں دشمن  کا بھاری نقصان ہو چکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

بیلجیئم کی شہزادی ایلیونور کی اسکول کی تعلیم مکمل، ہائیر ایجوکیشن کے لیے نیدرلینڈانتخاب کرلیا

2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے ہدف کے لیے فیصلہ کن اقدامات ضروری ہیں، وزیر صحت

یاسر حسین نئی مزاحیہ اسٹیج ڈراما ’سو سویٹ‘ کے ساتھ تھیٹر میں واپسی کے لیے تیار

پاک کویت دفاعی تعاون معاہدہ سیکیورٹی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائےگا، پاکستان

ویڈیو

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے علامہ محمد اقبال اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی