کرتارپور راہداری پاک بھارت کشیدگی کے بعد بند کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے 2 بھارتی ڈرون مار گرائے
شکرگڑھ انتظامیہ کے مطابق سکھ یاتریوں کو آج آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔جبکہ کرتار پور میں کسان اتحاد کی جانب سے آنے والا قافلہ بھی روک دیا گیا۔
کسان اتحاد کا قافلہ خالد بٹ کی قیادت میں آج کرتار پور پہنچنا تھا۔
انتظامیہ کے مطابق ملکی صورتحال کے پیش نظر کسان اتحاد کا وفد آج کرتارپور نہیں پہنچے گا۔