بیرون ملک جائیداد رکھنے کا الزام: اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھیج دیا

منگل 2 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بیرون ملک دولت رکھنے کے الزام پرقانونی نوٹس بھیج دیا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھیجے گئے نوٹس میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کے وکلا نے بے بنیاد الزام تراشی پرسراج الحق کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ سراج الحق اپنے الزام پر کھلے عام معافی مانگیں گے ورنہ انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

اسد عمر نے اپنے قانونی نوٹس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے تقاضا کیا ہے کہ وہ قوم کو یہ بھی بتائیں کہ انہیں یہ غلط معلومات کس نے فراہم کیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘