جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 20 کروڑ ڈالر میں فروخت کر دیے

جمعرات 26 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اس سے قبل جسٹن ٹیمبرلیک اور شکیرا نے بھی اپنی موسیقی کے شیئر فروخت کیے تھے۔
معروف پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 20 کروڑ ڈالر میں فروخت کر دیے۔

جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے ہیں۔

ہپگنوسس کی جانب سے معاہدے کی شرائط سامنے نہیں لائی گئی ہیں لیکن اس معاہدے کی مالیت 20 کروڑ ڈالر کے قریب ہے۔

معاہدے کے تحت جن گانوں کے حقوق فروخت کئے گئے ہیں ان میں جسٹن بیبر کے مشہور ترین گانے ’بے بی‘ اور ’سوری‘ بھی شامل ہیں۔

اس سے قبل جسٹن ٹیمبرلیک اور شکیرا نے بھی اپنی موسیقی کے شیئر فروخت کیے تھے اور انہوں نے بھی ہپگنوسس سے ہی ڈیل کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

میٹا اے آئی سمیت چیٹ بوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ، ماہرین کی وارننگ

ایکس نے ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا، یہ کام کیسے کرتا ہے؟

اسلامی حکومت یا وسائل کی لوٹ مار؟ افغان طالبان کے اندر اقتدار کی خونریز کشمکش سامنے آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے

گلگت بلتستان انتخابات: ووٹرز سیاسی جماعتوں سے کیا چاہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی

گجرات کی گلیاں انور مسعود کو یاد کرتی ہیں