نیٹ فلکس سیریز ’فوضیٰ‘ ناظرین میں مقبول، یو اے ای اور لبنان میں نمبر ون

جمعرات 26 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیٹ فلکس سیریز ’فوضیٰ‘ ناظرین میں مقبول، یو اے ای اور لبنان میں نمبر ون
نیٹ فلکس سیریز ’فوضیٰ‘ متحدہ عرب امارات اور لبنان سمیت کئی عرب ممالک میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن گئی۔

حال ہی میں فوضیٰ کا سیزن 4 شروع ہوا ہے، لبنان اور یو اے ای میں یہ سیزن نمبر ون پر ہے۔

فوضیٰ 4 سب سے زیادہ دیکھے گئے پروگرامز میں قطر میں دوسرے، اردن میں تیسرے، مراکش میں چھٹے جبکہ سعودی عرب میں آٹھویں نمبر پر رہا۔

یہ سیریز عربی، عبرانی اور انگریزی زبان میں ریلیز کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

میٹا اے آئی سمیت چیٹ بوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ، ماہرین کی وارننگ

ایکس نے ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا، یہ کام کیسے کرتا ہے؟

اسلامی حکومت یا وسائل کی لوٹ مار؟ افغان طالبان کے اندر اقتدار کی خونریز کشمکش سامنے آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے

گلگت بلتستان انتخابات: ووٹرز سیاسی جماعتوں سے کیا چاہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی

گجرات کی گلیاں انور مسعود کو یاد کرتی ہیں