پاکستانی میاں بیوی جنہوں نے گاڑی پر 22 ممالک کا سفر کرکے ریکارڈ قائم کردیا

جمعہ 22 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی میاں بیوی نے اپنی گاڑی پر ہی 22 ممالک اور 2 براعظموں کا سفر مکمل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

یہ سفر پاکستان سے شروع ہوکر فن لینڈ تک مکمل ہوا جو قریباً 23 ہزار کلو میٹر پر مشتمل تھا۔

اس جوڑے نے یہ سفر پہلی بار گرین پاسپورٹ پر مکمل کیا، اس سارے سفر کو مکمل کرنے کے لیے ان کو ڈھائی ماہ لگے۔ یہ جوڑا اسلام آباد سے تعلق رکھتا ہے۔ ان کو گھومنے کا شوق تھا جس وجہ سے اتنا لمبا سفر کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ مزید جانیے امیر حمزہ کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کا اضافہ

پیٹرول کی بچت کے لیے نیا اقدام، طلبہ اور سرکاری ملازمین کو خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں استحکام، ایک سال میں 6.5 ارب ڈالر کا اضافہ

پاکستان کو سستی ایل این جی فراہم کرنے کے لیے عالمی توانائی کمپنیوں کی دوڑ لگ گئی

پروجیکٹ فریڈم کی معطلی: ’پاکستان نے ایک بار پھر بڑا طوفان روک لیا‘

ویڈیو

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، عوام کیا کہتے ہیں، کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟

امریکی صدر کی اسٹریٹجی ناکام، ایران سے مذاکرات کی جلدی

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی