شاہ رخ خان نے بالوں کو لمبا کرنے کا طریقہ بتادیا

جمعہ 27 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بالوں کو لمبا کرنے کا نسخہ بتا دیا۔

4 سال کے طویل عرصے کے بعد ایکشن سے بھرپور فلم ’پٹھان‘ کے سات بڑی اسکرین پر واپسی کرنے والے شاہ رخ خان کی فلم میں اپنائی گئی نئی لک کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے ایک سیشن رکھا اور مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے کئی سوالوں کے دلچسپ جوابات دیے۔

اس دوران ایک مداح نے شاہ رخ خان سے بال لمبے کرنے کے لیے مشورہ مانگا۔

جس پر انہوں نے مشورہ دیا کہ ممی جی سے سر پر تیل کی مالش کرواو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp