کچے کے ڈاکوؤں کا تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شہری پر تشدد، ویڈیو اہل خانہ کو بھیج دی

اتوار 14 ستمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ واقعے میں ڈاکوؤں نے اغوا کیے گئے شہری پر تشدد کی ویڈیو اس کے اہلِ خانہ کو تاوان کی وصولی کے لیے بھیج دی۔

(6) WE News on X: “ہری پور:کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان کی وصولی کے لیے تشدد کرنے کی ویڈیو مغوی کے گھر والوں کو سینڈ کردی ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زنجیروں سے جکڑے مغوی مسعود پر تشدد کیا جارہا ہے https://t.co/SNVqdpeC7G” / X

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مغوی مسعود زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اور ڈاکو اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ڈاکو تشدد کے دوران اہلِ خانہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ تاوان کی رقم فوری ادا کریں۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ 15 روز میں یہ دوسرا اغوا کا واقعہ ہے۔ اس سے قبل میر افضل خان نامی شہری کو شادی کا جھانسہ دے کر کچے کے علاقے کے ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔

دونوں مغوی اب بھی ڈاکوؤں کی قید میں ہیں، جب کہ مقامی افراد میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں