کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287روپے 15 پیسے روپے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 56پیسے کا رہا۔
سعودی ریال 76.57 روپے، اماراتی درہم 78.19 روپے، قطری ریال 78.78 روپے، کویتی دینار 934.59 روپے اور بحرینی دینار 761.65 روپے کا رہا۔
انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 190 روپے 44 پیسے، کینیڈین ڈالر 212 روپے 30 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 356 روپے 06 پیسے ریکارڈ کی گئی۔