ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، کراچی میں بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں داخل

جمعہ 9 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اور کراچی میں بھی موسم غیر معمولی طور پر سرد ہو گیا ہے، جہاں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

آئندہ دنوں میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، جو سردی کی شدت کو مزید بڑھا سکتا ہے۔

ہواؤں کی رفتار اور سمت

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر میں شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پیٹرول کی طلب میں کمی، قیمتوں میں کمی کی امیدیں بڑھ گئیں

’کِس می ہیئر‘، کولکتہ کی سڑک پر آسٹریلوی سیاح سے ہراسانی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت جاری، امریکا اور ایران 60 روز میں حتمی معاہدے پر مذاکرات کریں گے

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ