سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

جمعہ 9 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 3400 روپے اضافے کے بعد 469,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2915  روپے اضافے کے بعد 402,573  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 369,038  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 34 ڈالر اضافے کے بعد 4472 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد سونا  466,162 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ 10 گرام سونا 515 روپے کمی کے بعد 399,658 روپے کا ہو تھا۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 366,366 روپے ہوگئی تھی جبکہ عالمی بازار میں سونا 06 ڈالر کمی کے بعد 4438 ڈالر فی اونس کا ہوگیاتھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، وزیر خزانہ

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کی جان بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں