‘انڈس اے آئی ویک’ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک قدم

جمعہ 16 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

منسٹری آف آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں ‘انڈس اے ائی ویک’ منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام: پاکستان اور امریکی کمپنی میں تعاون کا آغاز

اس پروگرام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیے: فری ڈیجیٹل ٹریننگ اور ماہانہ وظیفہ، مریم نواز نے خواتین کو خوشخبری سنا دی

پروگرام کا مقصد پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینا اور اسٹارٹس آپس کو اشتراک اور جدت کو فروغ دینا ہے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈھاکہ میں منظم جرائم اور گینگ وار دوبارہ سر اٹھانے لگے، شہریوں میں تشویش

بنگلہ دیش میں ٹرک اور وین میں تصادم، 8 مزدور جاں بحق

سائنسدانوں کو دنیا میں مہلک امیبا کے پھیلاؤ پر تشویش، مسلسل نگرانی پر زور

غزہ امدادی فلوٹیلا کی روک تھام اور کارکنوں کی گرفتاری، اسپین اسرائیل تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی

کوشش ہے کہ صوبے میں اتحادی حکومت قائم کی جائے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ