سوشل میڈیا اسٹارز کنول و ذوالقرنین شمالی علاقہ جات پہنچ گئے،خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

ہفتہ 27 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سوشل میڈیا کے دو سپر اسٹار کنول اور ذوالقرنین نے شمالی علاقہ جات سے اپنی بیٹی کے ہمراہ نئی تصاویرجاری کی ہیں۔

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے انتہائی خوبصورت مقامات کی سیاحت کا منصوبہ بنایا۔ سوشل میڈیا کی یہ دونوں مشہورشخصیات اپنی چھوٹی بیٹی عزال ذوالقرنین کو بھی اپنے ساتھ لے گئیں ہیں۔

یہ دونوں مشہورشخصیات اپنی چھوٹی بیٹی عزال ذوالقرنین کو بھی اپنے ساتھ لے گئیں ہیں۔

شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے دوران کنول اور ذوالقرنین کو اپنے دوستوں کے ہمراہ وہاں دیکھا گیا، جہاں انہوں نے وہاں کے سرد موسم میں سری پائے کے ساتھ خوب لطف اٹھایا۔

سیاحت کے دوران کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے اپنی خوبصورت تصویریں لیں۔ تصاویر اور ویڈیوز میں کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کو وہاں کے سبزہ زاروں پر ٹہلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس دوران ان کی بیٹی عزل ذوالقرنین بھی اپنے والدین کے ساتھ سفر پر ہیں۔

سیاحت کے دوران کنول اور ذوالقرنین کو اپنے دوستوں کے ہمراہ وہاں دیکھا گیا۔

کنول آفتاب نے اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈراما سیریل’ڈاکٹر بہو‘ کیوں مشہور ہو رہا ہے؟، ہدایتکار مہرین جبار نے وجہ بتادی

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کفایت شعاری مہم کے تحت نئی پابندیاں، وفاقی وزرا کا پیٹرول کوٹہ نصف کردیا گیا، اعظم نذیرتارڑ

300 ارب روپے کے بلا سود قرضے، وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کے لیے بڑا اعلان کردیا

انتخابی شیڈول آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق جاری کیا گیا، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی وضاحت

ویڈیو

مشکل معاشی حالات میں حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

امریکا ایران ڈیل فائنل، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کے لیے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

کالم / تجزیہ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ

سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے لیے کیوں اہم ہیں؟

ہارڈ اسٹیٹ: گزارا کرنا سیکھیں