روپے کی تنزلی جا ری، ڈالر مزید مضبوط

بدھ 1 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ آج پھر بڑھ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 268 روپے 83 پیسے رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp