مشہور ڈراما ’گیسٹ ہاؤس‘ کے ’شمیم صاحب‘ انتقال کرگئے

منگل 27 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مقبول ڈراما سیریل گیسٹ ہاؤس کے معروف اداکار خالد حفیظ خان، جو ڈرامے میں ’شمیم صاحب‘ کے کردار سے جانے جاتے تھے وفات پا گئے۔

’گیسٹ ہاؤس‘ اپنے دور میں نہ صرف بے پناہ مقبول ہوا بلکہ اس نے ٹی وی ڈراما نگاری میں نئے معیار قائم کیے۔ یہ ڈرامہ مسافروں کے روزمرہ مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کرنے کے لیے یاد کیا جاتا ہے اور اس کے تمام کردار آج بھی ناظرین کی یادداشت میں زندہ ہیں۔

مرحوم خالد حفیظ خان کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعائیں کی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت، سعودی کمپنیاں متعدد بڑے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 200ملین ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

بھارت اسرائیل کی ایک اور سازش بے نقاب، پاکستان کے خلاف ’را‘ اور ’موساد‘ کا پیرس میں خفیہ اجلاس، بی ایل اے کی پشت پناہی کا انکشاف

وی نیوز سے وابستہ سینیئر صحافی عبید اللہ عابد کے جواں سال بیٹے ’انس عبید‘ انتقال کر گئے

بھارتی فوج کی 11 مقامات پر لوگوں کو بنگلہ دیش دھکیلنے کی مبینہ کوششیں ناکام، 28 افراد محصور

ویڈیو

جی بی الیکشن میں پی ٹی آئی کے لیے بُری خبر، سہیل آفریدی کی اہم شخصیت سے ملاقات میں کیا طے پایا؟

بھارت کے متنازع آبی منصوبے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار، خطے میں امن کے لیے سفارتکاری جاری، ترجمان دفتر خارجہ

صدر ٹرمپ کو دھچکا،امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور کر لی

کالم / تجزیہ

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ

کیا لاہور کو آؤٹ سائیڈرز نے تباہ کیا ہے؟

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے