رمضان المبارک میں سپریم کورٹ کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ نوٹیفکیشن جاری

بدھ 18 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ پاکستان کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کردیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کردیا

چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی منظوری کے بعد اسسٹنٹ رجسٹرار ایڈمن آفس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر سے جمعے تک سپریم کورٹ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

ہفتے کے روز سپریم کورٹ صبح 9 بجے سے دن 12 بج کر 30 منٹ تک کھلی رہے گی، غیر ہنگامی نوعیت کے امور اختتامی وقت سے ایک گھنٹہ قبل وصول نہیں کیے جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب میں خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں اضافے پر برہمی، مریم نواز کی پولیس کو 4 ہفتوں کی مہلت

رجنی کانت کی ’جیلر 2‘ کی دھوم، دنیا بھر میں کمائی 541 کروڑ روپے تک پہنچ گئی

’غیر ملکی سیاست دان فرانس کے حالات پر سیاست کر رہے ہیں‘ ٹرمپ، نیتن یاہو سمیت دیگر کو میکرون کا کرارا جواب

سعودی اور پاکستانی ڈیولپرز متحد، ریئل اسٹیٹ میں بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

شادی کا جھانسہ، نازیبا ویڈیوز سے بلیک میلنگ، کراچی میں ملزم گرفتار

ویڈیو

سعودی اور پاکستانی ڈیولپرز متحد، ریئل اسٹیٹ میں بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

’روشنی ایک رات کی‘: تورڈھیر میں سوا کروڑ روپے کی لائٹس 5 برسوں سے بند، حکومتی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار نہیں تو زبردستی بات نہیں ہوسکتی، وفاقی وزیر مصدق ملک

کالم / تجزیہ

باغ جل رہا ہے

سعودی عرب اور بنگلہ دیش: خبر، حقیقت اور فتنہ

حوثیوں کا اصل ہدف کیا ہے؟