ایرانی میزائل حملہ، وسطی اسرائیل میں 7 افراد زخمی

منگل 3 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں وسطی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں کم از کم 7  افراد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بنی براک میں پیش آیا تل ابیب کے مشرق میں واقع ہے جبکہ مشرق کی جانب واقع شہر روش ہعین بھی حملے سے متاثر ہوا۔

عینی شاہدین کے حوالے سے نشریاتی اداروں نے بتایا کہ میزائلوں کے گرنے اور ان کے ٹکڑوں (شریپنل) کے باعث متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

مزید پڑھیے: ایران میں زلزے کے جھٹکے، فارس لرز اٹھا

ریسکیو اور ایمرجنسی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے مزید تفصیلات جاری کیے جانے کا انتظار ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ، فلک جاوید کی ضمانت منظور

پنجاب میں شرمپ فارمنگ کے انقلابی منصوبوں پر تیز پیشرفت، بنجر زمینیں معاشی زونز میں تبدیل

یورپ کی طرف سے اسرائیل کو سفارتی دھچکا، پابندیوں کا امکان بڑھ گیا: برطانوی اخبار دی گارڈین

ویرات کوہلی کا جرمن وی لاگر کی پوسٹ پر لائک، پھر ریموو، خاتون انفلوئنسر کا ردعمل سامنے آگیا

مہاراشٹر میں کرکٹ فائنل میدانِ جنگ بن گیا، پچ پر ٹریکٹر چلا دیا

ویڈیو

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

‘پاؤں نہیں مگر ہاتھ تو ہیں نا’، فور ویل بائیکیا چلا کر گھر کی کفالت کرنے والا باہمت نوجوان

کالم / تجزیہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی