انسداد دہشت گردی عدالت: خدیجہ شاہ سمیت 7 خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

جمعہ 2 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت 7 خواتین ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی ہے۔

تھانہ سرور روڈ پولیس نے شناخت پریڈ مکمل ہونے پر خدیجہ شاہ اور دیگر 7 خواتین ملزمہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ خواتین کی شناخت پریڈ مکمل ہو چکی ہے مگر ابھی رپورٹ مرتب نہیں ہوئی ہے۔ شناخت پریڈ رپورٹ کل پیش کر دی جائے گی۔

جس پرعدالت نے مزید ایک روز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو شناخت پریڈ رپورٹ پیش کرنے کی مہلت دے دی۔

واضح رہے خواتین ملزمان میں خدیجہ شاہ ، صنم جاوید، طیبہ راجہ اورعالیہ حمزہ سمیت دیگر خواتین شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کو بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں