کراچی کنگز نے جنوبی افریقی بیٹر ریزا ہینڈرکس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

ہفتہ 21 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جنوبی افریقا کے بلے باز ریزا ہینڈرکس کو کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11: ڈیوڈ وارنر دوبارہ کراچی کنگز کے کپتان مقرر

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینڈرکس کو جانسن چارلس کی جگہ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جو ذاتی وجوہات کی بنا پر دستیاب نہیں ہیں۔

مزید پڑھیے: پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن، اعظم خان کو 3 کروڑ 25 لاکھ روپے میں کراچی کنگز نے خرید لیا

34 سالہ دائیں ہاتھ کے بیٹر کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں خاصا تجربہ حاصل ہے اور وہ جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

ان کی شمولیت سے کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید مضبوطی ملنے کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11، کراچی کنگز نے معین علی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

کراچی کنگز ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اسکواڈ کو مزید متوازن بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تاہم فرنچائز کی جانب سے اس حوالے سے تاحال باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟