نادرا نے شناختی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اہم اقدامات شروع کردیے

بدھ 1 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے شناختی نظام کو مزید جدید اور مضبوط بنانے کے لیے اہم اقدامات شروع کردیے۔

مزید پڑھیں: سینیٹ کمیٹی نے نادرا کو شناختی کارڈ عارضی ضبط کرنے کی اجازت دینے والا بل منظور کرلیا

ادارے نے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک سسٹم کو مربوط کرنے، لاکھوں فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈز منسوخ کرنے اور غیر قانونی شہریوں کے انخلا کے عمل کو تیز کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر شہریوں کے شناختی مسائل کے حل کے لیے 30 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے جبکہ دیگر اداروں کے تعاون سے ایک مربوط اور مؤثر نظام تشکیل دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈیجیٹل شناختی کارڈ بھی قانونی طور پر اصل شناختی کارڈ کے برابر ہے، نادرا

یہ اقدامات ملک میں شناختی نظام کو مضبوط بنانے اور قانونی دائرے کے اندر شہریوں کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ برسائیں، مسلم لیگ (ق) کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل

مفتی محمود مرکز کی تعمیر اور زمین سے متعلق دستاویزات سامنے آگئیں، ثمر ہارون بلور

ڈیڑھ صدی پہلے انسانوں کا جسم آج کے مقابلے میں زیادہ گرم تھا، سائنسدانوں نے حیران کن تبدیلی کی وجہ جان لی؟

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ، رنگ روڈ رواں ہفتے کلیئر کرنے کی ہدایت

17 سال بعد بھی بچوں کا ٹرسٹ خالی کیوں؟ پیرس جیکسن عدالت پہنچ گئیں

ویڈیو

عمران خان سے وکیل کی ملاقات، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیا ردعمل ظاہر کیا؟

مولانا فضل الرحمان نے شہدا کی توہین کی، ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، بہرامند تنگی

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، پشاور میں فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا