فیفا عالمی رینکنگ: فرانس سب سے آگے، پاکستان کا 202واں نمبر

جمعرات 2 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فرانس نے فیفا مردانہ عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن دوبارہ حاصل کر لی، جو ان کے لیے ستمبر 2018 کے بعد پہلی بار ہے۔ 2 حالیہ فرینڈلی میچز میں جیت نے فرانس کو اسپین اور عالمی چیمپیئن ارجنٹینا پر سبقت دلوائی۔

ٹاپ 10 ٹیمیں

1: فرانس – 1877.32 پوائنٹس

2: اسپین – 1876.40 پوائنٹس

3: ارجنٹینا – 1874.81 پوائنٹس

4: انگلینڈ – 1825.97 پوائنٹس

5: پرتگال – 1763.83 پوائنٹس

6: برازیل – 1761.16 پوائنٹس

7: نیدرلینڈز – 1757.87 پوائنٹس

8: مراکش – 1755.87 پوائنٹس

9: بیلجیئم – 1734.71 پوائنٹس

10: جرمنی – 1730.37 پوائنٹس

پرتگال نے حالیہ فرینڈلی میچز میں کامیابی کے بعد برازیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔

مزید پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ 2026: میچز پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھے جاسکیں گے؟

ریکنگ میں اوپر جانے والی اہم ٹیمیں

ترکی: 22ویں، 3 پوزیشن اوپر

کوسٹ دی آئیوواری: 34ویں، 3 پوزیشن اوپر

سویڈن: 38ویں، 4 پوزیشن اوپر

تیونس: 44ویں، 3 پوزیشن اوپر

ورلڈ کپ کے تناظر میں

اس بار فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ٹاپ 30 ٹیموں میں سے صرف 3 ٹیمیں اٹلی، ڈنمارک اور نائیجیریا شامل نہیں ہوں گی۔ 37 میں سے 48 کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں ٹاپ 50 میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:ایران ورلڈ کپ سے باہر نہیں ہوگا میچز امریکا میں ہی ہوں گے، فیفا کا دوٹوک مؤقف

فیفا ریکنگ کے مطابق ایران 21ویں، مصر 29، قطر 55، سعودی عرب 61، شام 84، فلسطین 95 جبکہ بھارت 136ویں نمبر پر ہے۔ فیفا کے 211 رکن ممالک کی ریکنگ میں پاکستان میانمار سے حالیہ شکست کھا کر تنزلی کے بعد 202 ویں نمبر پر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی