امریکا ایران جنگ بندی، یورپی کمیشن کی سربراہ کا خیرمقدم

بدھ 8 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یورپی کمیشن کی سربراہ نے ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی ثالثی اور سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات دیرپا امن کے قیام میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھٰں:ایران امریکا جنگ بندی پر پاکستان کا عالمی خیرمقدم، سفارتی کوششوں کی بھرپور پذیرائی

ان کا کہنا تھا کہ اب ضروری ہے کہ اس تنازع کے مستقل حل کے لیے مذاکرات جاری رہیں اور یورپی کمیشن اس مقصد کے لیے اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مربوط رہنے کو یقینی بنائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ سے قبل پولیس کے تربیت یافتہ کتے نے حملہ آور کی نشاندہی کی تھی، رپورٹ

پی ایس ایل 11: محمد علی پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہریوں کے دل کھول کر عطیات، کراچی میں عوامی لائبریری بند ہونے سے بچ گئی

امریکا کا نیا دفاعی اقدام، پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے 488 ملین ڈالر کا ایف 16 ریڈار سپورٹ معاہدہ 

ویڈیو

ٹرمپ کا کانگریس کو خط، ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی کے خاتمے کا اعلان

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری