اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

بدھ 8 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

اس سے قبل ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ (9 اور 10 اپریل) کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے لیے مذاکرات اسلام آباد میں ہونے جا رہے ہیں، جس کی تصدیق ترجمان وائٹ ہاؤس نے بھی کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنی ٹیم کے ہمراہ کل رات تک اسلام آباد پہنچیں گے، جبکہ ایرانی وفد بھی کل اسلام آباد پہنچ جائےگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فوجی جوان محض تنخواہ کے لیے جان نہیں دیتے، شہدا کی قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیرمنصفانہ ہے، خواجہ آصف

پاکستان اور امریکا کا انسدادِ دہشتگردی اور سائبر سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

شہد کی مکھیوں کے چھتے سے متاثر جدید سولر پینل ڈیزائن تیار، بجلی کی پیداوار میں اضافے کا دعویٰ

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم