صدر آصف علی زرداری کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 9 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:صدر زرداری کا ایرانی رہنما ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کی شہادت پر گہرا افسوس اور تعزیت

صدر مملکت نے دعا کی کہ مرحومہ کے درجات بلند ہوں اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں وہ اہلِ خانہ کے دکھ میں شریک ہیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جعلی ادویات کے خلاف بڑا اقدام، وفاقی کابینہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی منظوری دے دی

مانسہرہ تا چلاس نئی موٹروے کی منظوری، چین سے براہِ راست رابطے کا منصوبہ 2 مرحلوں میں مکمل ہوگا

کیا اے آئی رومانوی تعلقات انسانی خوشی میں اضافہ کر سکتے ہیں؟ عالمی سروے کے حیران کن نتائج سامنے آگئے

پاکستان کا تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کو اولین ترجیح بنانے کا مطالبہ

پنجاب میں لاپتا لڑکیوں میں سے 80 فیصد نے پسند کی شادیاں کیں، پولیس کی لاہور ہائیکورٹ کو رپورٹ

ویڈیو

گلگت بلتستان انتخابات: ووٹرز سیاسی جماعتوں سے کیا چاہتے ہیں؟

مدینہ منورہ کا مرکز جہاں روزانہ ہزاروں قرآن مجید شائع ہوتے ہیں

بجٹ 27-2026 میں کون سی اشیا سستی ہونے کا امکان ہے؟

کالم / تجزیہ

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی

گجرات کی گلیاں انور مسعود کو یاد کرتی ہیں