میانوالی کی مرغ منڈی: مشہور اصیل سمیت ہر نسل کے مرغوں کی خرید و فروخت کا مرکز

پیر 13 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میانوالی کے علاقہ واں بھچراں اور داؤد خیل میں ہر ہفتے ایک منڈی لگتی ہے جہاں دور دراز سے مرغ پالنے کےشوقین افراد آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیر نگر یونیورسٹی میں ہجرت کرنے والے پرندوں کی آمد میں تیزی سے کمی

اس منڈی میں میانوالی کے مشہور اصیل مرغ سمیت ہر قسم کے مرغے فروخت کے لیے لائے جاتے ہیں اور ان کی قیمت ہزاروں روپوں میں ہوتی ہے۔

اکثر مرغ لڑائیوں میں بھی استعمال ہوتے ہیں اور کئی نوجوان اپنے شوق کی تکمیل کی خاطر اس منڈی سے مرغ لے جاتے ہیں۔

دیکھیے جنید خان نیازی کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp