جناح ہاؤس حملہ: لاہور میں پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند علی شان کی شناخت کر لی گئی

منگل 6 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک اور شر پسند علی شان کی لاہور میں شناخت کر لی گئی ہے۔ ویڈیو میں دکھائی دینے والا پی ٹی آئی کا شرپسند علی شان ولد نور محمد ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق علی شان نے 9 مئی کو شرپسندوں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس لاہور میں قائد سے منسوب یادگاری نوادرات کو بری طرح نقصان پہنچایا تھا۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ شر پسند علی شان نے کس قدر بے دردی کے ساتھ جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ سانحہ 9 مئی میں ملوث دیگر شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا عمل تیزی سے جاری ہے، جنہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نوٹس پیریڈ ۔۔۔ آپ کا اصل امتحان!

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

نئے صوبوں کی تشکیل عوامی ضرورت ہے، سیاستدان ذمہ داری لیں: عبدالعلیم خان

2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی