ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد نیٹو پر تنقید، کاغذی شیر قرار دیدیا

جمعہ 17 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد نیٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال میں بہتری کے بعد انہیں نیٹو کی جانب سے رابطہ موصول ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ گفتگو کے دوران پوچھا گیا کہ کیا امریکا کو نیٹو کی کسی مدد کی ضرورت ہے، جس پر انہوں نے واضح جواب دیا کہ نیٹو اس معاملے سے دور رہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ اگر نیٹو کو صرف اپنے جہازوں میں ایندھن بھرنا ہے تو وہ اس سے دور رہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ ضرورت پڑنے پر نیٹو کاغذی شیر ثابت ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اس کے علاوہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی شکریہ ادا کیا اور انہیں زبردست شخصیات قرار دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برطانیہ کے 5 لاکھ افراد کا طبی ڈیٹا لیک، چینی ویب سائٹ پر فروخت کے لیے پیش

وینزویلا کے صدر مادورو کی گرفتاری کے دوران امریکی فوجی نے کیسے لاکھوں ڈالرز کمائے؟

’یہ خود کو جان بوجھ کر مظلوم ظاہر کرتے ہیں‘، امریکی گلوکار کی امریکی صیہونیوں پر شدید تنقید

پاکستان نے یو اے ای کے 3.45 ارب ڈالر کے ڈپازٹس مکمل واپس کر دیے

برطانیہ اور فرانس کی آبنائے ہرمز سیکیورٹی منصوبے پر پیشرفت، 44 ممالک لندن مذاکرات میں شریک

ویڈیو

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہو گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار