جمعرات 8جون: ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

جمعرات 8 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر286 روپے 81 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 286 روپے 88 پیسے رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.47 روپے، اماراتی درہم 78.08 روپے، قطری ریال 78.71 روپے، کویتی دینار 932.55 روپے اور بحرینی دینار 760.77 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 191 روپے 70 پیسے، کینیڈین ڈالر 215 روپے 03 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 357 روپے 73 پیسے ریکارڈ کی گئی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی آئی کی نجکاری کا عمل مکمل ہونا نئے دور کا آغاز، معاشی اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف

آزاد کشمیر: 2 کھرب 86 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافہ

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم سپر ہِٹ ہوگئی، عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم

غروب آفتاب دیکھنا صحت کے لیے کیوں مفید ہے؟ نئی تحقیق میں دلچسپ فوائد سامنے آگئے

اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، 4 کو دوبارہ پکڑ لیا گیا

ویڈیو

کروڑوں کی گاڑی میں آم فروخت کرنے والا تعلیم یافتہ نوجوان

شوق کی کوئی قیمت نہیں، کوئٹہ کے نوجوان نے چھت کو گلستاں میں تبدیل کردیا

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ ن انتخابی مہم کا آغاز کرکے دیگر سیاسی جماعتوں پر بازی لے گئی

کالم / تجزیہ

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں

اردو کے مہان ادیبوں کی پسندیدہ ہیروئن

دوست احباب ’کرائے‘ پر دستیاب ہیں