پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا افواج پاکستان کو خراج تحسین، ڈیجیٹل اسکرینز پر خصوصی پیغامات نشر

ہفتہ 9 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی قومی پیغامات آویزاں کردیے۔

پی اے اے کے مطابق معرکہ حق کے شہدا اور پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایئرپورٹ کی ڈیجیٹل اسکرینز پر خصوصی پیغامات نشر کیے جا رہے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افواج کی جرات، قربانیوں اور قومی خدمات کے اعتراف میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر اظہارِ یکجہتی کی خصوصی مہم چلائی گئی۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق یومِ معرکہ حق کے موقع پر ایئرپورٹ پر افواج کے حق میں خصوصی ڈیجیٹل مہم بھی جاری رہی، جبکہ قومی یکجہتی کے مناظر نمایاں طور پر دیکھنے میں آئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

گورنر ہاؤس کے راستے بند، جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فیصل ممتاز راٹھور کو ٹیلیفون، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر مشاورت

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں