خاتون جو بیٹھے بٹھائے 1 لاکھ ڈالر کی مالک بن گئی

جمعہ 3 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مشی گن سے تعلق رکھنے والی 44 سالہ خاتون جمیلہ میک کاسکل اُس وقت لکھ پتی بن گئی جب موبائل ایپ پر گیم کھیلنے کا نتیجہ 1لاکھ ڈالر جیتنے کی صورت میں نکلا

جمیلہ میک کاسکل نے اپنی زندگی کا یہ سب سے بڑا انعام دوسری کوشش ہی میں جیت لیا،

میک کاسکل نے کہا ’میں ایک مشکل دن گزار رہا تھا اور آرام کرنے کے لئے وقفہ لیا تھا۔‘ جمیلہ کے مطابق دوسری ہی کوشش میں اسکرین روشن ہوئی اور مجھے معلوم ہوا کہ میں نے انعام جیت لیا ہے۔ جب میں نے 1لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دیکھی تو مجھے یقین نہیں آیا۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا انعام ہے جو میں نے جیتا ہے، اور یہ حیرت انگیز محسوس ہوتا ہے‘‘

جمیلہ میک کاسکل کا کہنا ہے کہ وہ جیتی ہوئی رقم کا استعمال بلوں اور اپنے گھر کی ادائیگی کے لیے کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گندھارا تہذیب اور بدھ مت کے تاریخی آثار: اسلام آباد کے شاہ اللہ دتہ غاروں کو عالمی توجہ کا مرکز بنانے کی تیاری

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان 387 رنز بنا کر آؤٹ، ویسٹ انڈیز پر 43 رنز کی برتری حاصل کرلی

انتخابات شفاف ہوئے، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

شرمین علی، سنیتا مارشل اور صائمہ قریشی کا بچوں کو خودمختار بنانے پر زور

پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس کا مقابلہ کرسکتے ہیں، فیصل قریشی

ویڈیو

گندھارا تہذیب اور بدھ مت کے تاریخی آثار: اسلام آباد کے شاہ اللہ دتہ غاروں کو عالمی توجہ کا مرکز بنانے کی تیاری

محسن نقوی نئے صوبوں کا بیان دینے کے بعد کہاں غائب، نواز شریف نے پارٹی کو بیان دینے سے کیوں منع کیا؟

وی ایکسکلوسیو: محسن نقوی کے بیان سے مسلم لیگ ن کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، انہوں نے غلط وقت پر غلط بیان دیا، عظمیٰ بخاری

کالم / تجزیہ

پہلا دروازہ

خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ