نیویارک کے اسٹیٹن آئی لینڈ شپ یارڈ میں دھماکا، 16 افراد زخمی

ہفتہ 23 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

نیویارک شہر کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں بحری جہاز سازی کے مرکز میں دھماکا، 16 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک شہر کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں واقع بحری جہاز سازی کے ایک مرکز میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد زخمی ہو گئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا، جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ احتیاطی طور پر اطراف کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ’مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے، کسی ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا

دورانِ پرواز ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کرنے والا مسافر گرفتار

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

پاکستان اور چین سے مستقل دشمنی مسئلے کا حل نہیں، آر ایس ایس سربراہ

ویڈیو

 ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھولنے کے عبوری معاہدے کے امکانات روشن، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

آزاد کشیر کے عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کیا، ہم پیپلز پارٹی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، شاہ غلام قادر

شہبازشریف کا مستقبل کیا؟ بڑی خبر، کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پی ٹی آئی کیوں؟ نئے صوبوں کا قیام، اندر کی خبر

کالم / تجزیہ

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟