ماہواری ٹریکنگ ایپس خواتین کا حساس ڈیٹا تیسرے فریق سے شیئر کر سکتی ہیں، ماہرین کا انتباہ

ہفتہ 18 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ماہواری (پیریڈ) ٹریک کرنے والی متعدد موبائل ایپس خواتین کا نہایت حساس ذاتی ڈیٹا جمع کرنے کے ساتھ اسے اشتہاری کمپنیوں اور دیگر تیسرے فریق کے ساتھ بھی شیئر کر سکتی ہیں، جس سے صارفین کی پرائیویسی کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:بلوغت جیسے موضوعات پر بچوں کو کھل کر گائیڈ کریں، معروف ماڈل ونیزہ کا والدین کو مشورہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق ان ایپس میں صرف ماہواری کی تاریخ ہی نہیں بلکہ حمل، زرخیزی، ادویات، جسمانی علامات، طرزِ زندگی اور بعض صورتوں میں جنسی صحت سے متعلق معلومات بھی محفوظ کی جاتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معلومات تجارتی مقاصد، ہدفی اشتہارات اور صارفین کی پروفائلنگ کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں، اس لیے صارفین کو کسی بھی ایپ کی پرائیویسی پالیسی اور ڈیٹا شیئرنگ کے اصول ضرور پڑھنے چاہییں۔

مزید پڑھیں:کیا ’مخصوص دنوں‘ میں خواتین درد کش دوا کا درست انتخاب کرتی ہیں؟

ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ صارفین ایسی ایپس کو ترجیح دیں جو کم سے کم ڈیٹا جمع کریں، واضح رازداری کی ضمانت فراہم کریں اور غیر ضروری معلومات تک رسائی کی اجازت طلب نہ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیا مریم نواز مستقبل کی وزیراعظم ہوں گی؟ پنجاب کے شہریوں کی رائے سامنے آگئی

13 سالہ اقتدار کے باوجود پی ٹی آئی لنڈی کوتل میں کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ شروع نہ کر سکی، شہری مایوس

مہمند میں ایک لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر، پی ٹی آئی 13 سال میں ایک جامعہ بھی نہ بناسکی

شادی کی تقریب میں جنرل (ر) باجوہ سے بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کی ملاقات نے نئی بحث چھیڑ دی

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر محکمہ خزانہ کو کیا اعتراضات ہیں؟

ویڈیو

کیا مریم نواز مستقبل کی وزیراعظم ہوں گی؟ پنجاب کے شہریوں کی رائے سامنے آگئی

13 سالہ اقتدار کے باوجود پی ٹی آئی لنڈی کوتل میں کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ شروع نہ کر سکی، شہری مایوس

مہمند میں ایک لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر، پی ٹی آئی 13 سال میں ایک جامعہ بھی نہ بناسکی

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا