واتار دی وے آف واٹر نے ٹاپ گن میوریک کو پیچھے چھوڑ دیا

اتوار 1 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہالی ووڈ فلم ’اواتار دی وے آف واٹر‘ نے ’ٹاپ گن میوریک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا، 2022 کی میگا فلم بن گئی۔

ٹام کروز کی مشہور زمانہ فلم ٹاپ گن کا سیکوئیل رواں برس ریلیز ہوا تھا جس نے بزنس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے۔

اواتار دی وے آف واٹر ریلیز ہونے کے 15 دن بعد فرانس، اٹلی، جرمنی اور اسپین میں بھی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن چکی ہے۔

عالمی باکس آفس پر اواتار کا سیکوئیل 1.1 ارب ڈالر کا بزنس کرچکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دو سالہ جنگ کے بعد ملبہ اٹھانے کا عمل شروع، 5 لاکھ سے زیادہ فلسطینی غزہ لوٹ آئے

خیبرپختونخوا میں سیاسی و غیر سیاسی قوتیں متحرک، کیا پی ٹی آئی صوبائی حکومت سے محروم ہو سکتی ہے؟

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی

غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کل مصر روانہ ہوں گے

فلم فیئر ایوارڈز 2025: ’لاپتا لیڈیز‘ چھا گئی، عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ قرار

ویڈیو

ماہرہ خان اور فواد خان کی رومانوی فلم ’نیلوفر‘ کا ٹریلر جاری، مداحوں میں جوش و خروش

پاکستان اور سعودی عرب کی اٹوٹ دوستی کی علامت فیصل مسجد

کراچی میں چھینے گئے موبائل کہاں جاتے ہیں؟ واپس کیسے پائیں؟

کالم / تجزیہ

ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی پہلی کامیابی کی کہانی

جین زی: گزشتہ سے پیوستہ

کیا غزہ میں جنگ بندی دیرپا ثابت ہوگی؟ خدشات،اثرات، مضمرات