راولپنڈی سے جھنگ جانے والی بس کو کلر کہار میں حادثہ، 12 افراد جاں بحق

ہفتہ 17 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی سے جھنگ جانے والی مسافر بس کو کلر کہار کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جب کہ 24 زخمی ہو گئے ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے اور مزید امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان موٹروے پولیس نے مزید بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث آیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بجلی کے ٹیرف میں تبدیلی کا بوجھ متوسط اور نچلے طبقے پر نہیں پڑنا چاہیے، آئی ایم ایف

عمران خان کا چھپ کر علاج کروانا قابل قبول نہیں، علیمہ خان پھٹ پڑیں

ایران میں ڈالر کی کمی پیدا کر کے ریال کو گرا دیا گیا، امریکی وزیر خزانہ کا اعتراف

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا، 500 سے زائد مجرموں نے ہتھیار ڈال دیے، مریم نواز

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟