سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

جمعہ 7 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 5100 روپے اضافے کے بعد4 لاکھ  54 ہزار 336 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4372 روپے اضافے کے بعد 3لاکھ 89 ہزار 519  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 51 ڈالر اضافے کے بعد 4319 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موجودہ ٹیکس نظام کو چھیڑے بغیر مچھلی کی برآمدات بڑھانے کے لیے مراعاتی اسکیم لانے کی تیاری

عالمی تنازعات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے خوراک کی قیمتیں بلند ترین سطح پر، دنیا بھوک کے بحران کی جانب گامزن

افغانستان فریڈم فرنٹ  کی مزاحمت طالبان کے مرکز اقتدار تک پہنچ گئی، کابل میں فوجی لاجسٹک نظام پر حملے کا دعویٰ

چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر، صارفین ایک کلک سے اے آئی اسٹیکرز واٹس ایپ پر منتقل کرسکیں گے

اوپن اے آئی پورٹیبل اسمارٹ اسپیکرز متعارف کروائے گی، ان کی خاص بات کیا ہے؟

ویڈیو

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ’مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے، کسی ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا

 ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھولنے کے عبوری معاہدے کے امکانات روشن، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

آزاد کشیر کے عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کیا، ہم پیپلز پارٹی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، شاہ غلام قادر

کالم / تجزیہ

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟