سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے لاکھ کا ہوگیا؟

پیر 10 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 685 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 92 ہزار 91 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 08 ڈالر اضافے کے بعد  4349 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp