سونا پھر مہنگا ہوگیا، فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئی

پیر 17 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  2000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا  2000 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  1715   روپے اضافے کے بعد  3 لاکھ 96 ہزار 35  روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا20 ڈالر مہنگا ہو کر 4395 کا ہو گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp