پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 4300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ41 ہزار 6 36 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3686 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے کا ہو گیاہے۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 43 مہنگا ہو کر4 ہزار 191 سینٹ کا ہو گیا ہے۔














