سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، نئی قیمت کیا ہے؟

جمعرات 1 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 38 ہزار 636 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 2572 روپے کم ہو کر  3 لاکھ 76 ہزار 59 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 30  ڈالر کمی کے بعد  4 ہزار 161  ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp