نوشہرو فیروز: نامکمل قومی شاہراہ 3 برسوں سے سندھ حکومت کی توجہ کی طالب، مایوس شہری نئے انتظامی یونٹس کے منتظر

پیر 26 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ کی تعمیر و بحالی کا کام 3 سال گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہو سکا جس کے باعث شہریوں کو سفر میں مشکلات کے ساتھ حادثات کے بڑھتے ہوئے خطرے کا بھی سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سکھر میں کاٹن فیکٹری کی گرد سے شہری پریشان، سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ 2 برسوں کے دوران اس شاہراہ پر مختلف حادثات میں ایک ہزار 300 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

مزید پڑھیے: 30 سال سے زیرالتوا سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر نومبر میں شروع ہوگی، وزیر مواصلات کا اعلان

شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی سے ملک کے دیگر حصوں کو ملانے والی اس اہم شاہراہ کی تعمیر اور نگرانی جیسے بنیادی معاملات اگر مؤثر مقامی اختیارات اور جواب دہی کے نظام کے تحت ہوں تو مسائل کے حل کے لیے عوام کو طویل انتظار اور مختلف اداروں کے درمیان ذمہ داریوں کی تقسیم کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ دیکھیے عمران ملک کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا ٹیکس دہندگان کی شکایت کے بروقت ازالے کا حکم

کشمیر ڈے پر واک، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک کے لیے متبادل پلان جاری کردیا

عالمی منڈی میں غیریقینی صورت حال کے باعث مہنگائی کا دباؤ بڑھا، شرح سود میں اضافہ ناگزیر تھا، گورنر اسٹیٹ بینک

پی ٹی آئی رہنماؤں کی سیاست اور سرگرمیاں دہشتگردی کے خلاف آپریشن میں رکاوٹ تھیں، رانا ثنااللہ

حکومت نے 27 اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

ویڈیو

پشاور میں زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک کم، 2050 تک شدید بحران کا خدشہ

4 جی تو ٹھیک چلتا نہیں، 5 جی کیسے چلے گا؟ انٹرنیٹ کی رفتار پر اسلام آباد کے شہری کیا کہتے ہیں؟

میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس تقسیم ہوں گی، دانش اسکولوں میں جدید تعلیمی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی، وزیر اعظم شہباز شریف

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف : رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے

درختوں پر جھولے اچھے لگتے ہیں، لاشیں نہیں

یورپ کی جین زی اتنے غصے میں کیوں ہے؟