چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 26, 2026
مزید پڑھیں: سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔









