جمعرات 31 اگست : امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسی ریٹ

جمعرات 31 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 1.09 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر305 روپے 54 پیسے کا ہو گیا جبکہ  گزشتہ روز ڈالر کی قدر 304 روپے 45 پیسےرہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 81.45 روپے، اماراتی درہم 83.18 روپے، قطری ریال 83.81 روپے، کویتی دینار991.58 روپے اور بحرینی دینار 810.46 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 197 روپے83  پیسے، کینیڈین ڈالر 225 روپے 61 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 387 روپے 97  پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp