آسٹریلوی خاتون کے باصلاحیت گھوڑے اور بھیڑ نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے

جمعرات 31 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایک آسٹریلوی خاتون نوین کسیتاری کے غیر معمولی صلاحتیوں کے حامل پالتو گھوڑے اور بھیڑ نے عمدہ کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔

نوین کسیتاری بتایا کہ ان کی دوست  میگن ریمن کی گھوسٹ نامی گائے نے کرتب دکھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا جس پر انہیں بھی خواہش ہوئی کہ ان کا گھوڑا ’روز‘ اور بھیڑ ’بینی‘ بھی ورلڈ ریکارڈز بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ روز نے ایک منٹ میں 13 کرتب دکھا کر نیا ریکارڈ قائم کیا جبکہ بینی نے 11 چالوں کے ساتھ بھیڑوں کی کٹیگری میں ریکارڈ بنایا۔

نوین کسیتاری کا کہنا تھا کہ روز کے کرتبوں میں ٹھہرنا، آنا، مسکرانا، جھکنا، گھنٹی بجانا اور ڈیک سے پلے کارڈ اٹھانا شامل تھے جبکہ بینی کے کارناموں میں اپنے پیروں کو پونچھنا، اپنی اگلی ٹانگیں اٹھانا، گھومنا، ہوپ سے گزرنا اور گھومنا شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ روز اور بینی نے چیمپیئن ماسٹرز کا ٹائٹل حاصل کیا ہے جس کے لیے 101 کرتبوں کی ضرروت ہوتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود ارلنگ ہالینڈ کی منفرد شخصیت کی دھوم

فضل الرحمان نے پوری تاریخِ اسلام کے شہدا کی تضحیک کی ہے، فیاض الحسن چوہان

’آپ کو شرم آنی چاہیے‘، خالی کمرے میں اے سی چلتا دیکھ کر وزیر صحت پنجاب کا اسپتال انتظامیہ پر سخت اظہارِ برہمی

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن تیار، صوبائی حکومت سے مشاورت جاری

شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا، شہدا پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، حنیف عباسی

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم