حارث رؤف نے وقار یونس کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

بدھ 6 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشیا کپ 2023 کا سپر فور مرحلہ جاری ہے۔ پاکستانی بولرز کا ہمیشہ کی طرح ٹورنامنٹ میں راج برقرار ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے جانے والے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں حارث رؤف نے لیجنڈ وقار یونس کا ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

حارث رؤف نے یہ کارنامہ بنگلہ دیشی کھلاڑی محمد نائم کو آؤٹ کر کے سر انجام دیا۔ وہ تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
پاکستان کے لیے تیز ترین 50 وکٹیں لینے کا ریکارڈ فاسٹ بولر حسن علی کے پاس ہے، انہوں نے 24 میچوں میں تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

QUIZ: How well do you know Hasan Ali?

شاہین شاہ آفریدی نے 25 میچز وقار یونس نے 27 میچز میں تیز ترین 50 وکٹیں لے رکھی ہیں جبکہ ثقلین مشتاق اس فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں انہوں نے 28  میچوں میں 50 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘