ایشیا کپ میں بہترین انتظامات پر سری لنکن کھلاڑی پاکستان کے شکرگزار

جمعرات 7 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشیا کپ 2023ء کے سپر فور مرحلے کے میچز پاکستان میں کھیلنے کے بعد پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں سری لنکا روانہ ہو گئیں، پاکستان میں منعقدہ میچز کے دوران غیر ملکی ٹیموں کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتخابات کیے گئے تھے۔

سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے بلے باز دیموتھ کرونارتنے نے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

دیموتھ کرونارتنے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مختصر دورہ پاکستان پر بہترین سیکیورٹی دینے پر حکومت پاکستان اور پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 واضح رہے کہ ایشیا کپ 2023ء میں سری لنکا نے ایک ہی میچ لاہورکے قذافی اسٹیڈیم  میں افغانستان  کے خلاف کھیلا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کو بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں