راشد خان پاکستان پہنچ گئے،کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میدان میں اتریں گے

منگل 21 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پی ایس ایل کے بقیہ میچ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان رات گئے دبئی سے کراچی  ۔ ائیرپورٹ پہنچے۔ وہ آج دفاعی چمپئن لاہور کی سکواڈ میں شامل ہوں گے

راشد خان آج کراچی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہورقلندر کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف پہلا میچ کھیلیں گے۔

۔ لاہورقلندر کی ٹیم نےٹویٹر پر اپنے سٹار آل راؤنڈر کو خوش آمدید کیا

سٹار آل راؤنڈر پچھلے کچھ سیزن سے لاہور قلندر کا حصہ رہے ہیں۔ راشد خان نے گزشتہ سیزن لاہور قلندرٹیم کے لئے اہم کردار ادا کیا جب انہوں نے پہلا پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کیا۔

یاد رہے کہ راشد خان پی ایس ایل کے آغاز میں اپنی قومی ذمہ داریوں کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سیلاب اور گندم پر سیاست کرنے والوں کو جواب ملے گا، مریم اورنگزیب کا پیپلزپارٹی پر وار

کھیل سے جنگ

’معافی مانگو‘: مریم نواز کے بیان پر پیپلزپارٹی کا سینیٹ سے بھی واک آؤٹ، قانون سازی کے بائیکاٹ کا اعلان

ٹرافی چاہیے تو بھارتی کپتان میرے دفتر آکر مجھ سے لے لیں، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کو دوٹوک پیغام

سعودی کابینہ کا اجلاس: فلسطین کے حق میں سفارتکاری اور پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کی توثیق

ویڈیو

’صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں پاکستان نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے‘

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

کالم / تجزیہ

کھیل سے جنگ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟