جمعرات 12 اکتوبر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قدر

جمعرات 12 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 58 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتہ کے اختیتام پر ڈالر  279 روپے 51  پیسے پر بند ہوا تھا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 74.26 روپے، اماراتی درہم 75.86 روپے، قطری ریال 76.40  روپے، کویتی دینار 901.23 روپے اور بحرینی دینار 738.92 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 178  روپے 65 پیسے، کینیڈین ڈالر 204  روپے 95 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 342 روپے 62 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp