اڈیالہ جیل کے نواحی علاقے گورکھپور میں مشکوک بیگ سے ایک کلو 200 گرام بارودی مواد برآمد

منگل 7 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے نواحی علاقے گورکھپورمیں ملنے والے مشکوک بیگ سے ایک کلو 200 گرام بارودی مواد برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اہل علاقہ نے مشکوک بیگ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔ مشکوک بیگ سے کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو اور کچھ تاریں ملیں جبکہ بارودی مواد کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو میں نصب تھا۔

بارودی مواد کے حوالے سے تاحال کسی ادارے نے بیان جاری نہیں کیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے بارودی مواد کے حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی جوڈیشل کمیٹی قائم، یہ کیسے کام کرے گی اور اس کے اختیارات کیا ہوں گے؟

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!