نواز شریف کی مریم نواز کے ہمراہ مری کی سیر، کلثوم نواز کے ساتھ گزری یادیں تازہ

بدھ 22 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ مری کشمیر پوائنٹ سے چھانگلہ گلی پہنچے ہیں۔

نوازشریف نے مریم نواز کے ساتھ سفر کے دوران گاڑی خود ڈرائیو کی، اس موقع پر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

نوازشریف نے دوران ڈرائیونگ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ گزری یادوں کا ذکر کیا۔ ’میں اور کلثوم پیدل مری اپنے گھر سے چھانگلہ گلی آتے تھے‘۔

نوازشریف نے مریم نواز کے ساتھ سفر کے دوران سڑک پر موجود لوگوں کے سلام کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔

واضح رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد مری روانہ ہو گئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی