کیا آپ 5 سیکنڈ کے اندر اس تصویر میں چھپے 2 چہرے تلاش کرسکتے ہیں؟

بدھ 22 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تحقیق کے مطابق پیچیدہ سوالات اور پہلیلیوں کے جواب تلاش کرنے کی مشق آپ کو ذہنی طور پر مضبوط بناتی ہے۔ کسی پیچ دار سوال، پہیلی یا بصری دھوکے کو حل کرنا دلچسپ تو ہے ہی مگر یہ ایک طرح سے آپ کے صبر کا بھی امتحان ہوتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کے صبر کا ہی نہیں بلکہ نظر کا بھی امتحان لیں گے۔ زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مرد اور ایک خاتون صوفہ پر بیٹھے ہیں۔ خاتون کے سامنے بیٹھے صاحب پائپ منہ میں دبائے تمباکو نوشی میں مصروف ہیں۔

آپ کو اس تصویر میں چھپے 2 چہرے صرف 5 سیکنڈ میں تلاش کرنے ہیں۔ اس طرح کے بصری دھوکے کی خوبصورتی یہ ہے کہ اگر آپ اسے حل کرلیتے ہیں تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ کہ آپ ذہنی طور پر ہی نہیں بلکہ نظر کے بھی تیز ہیں۔

اگر آپ اس بصری دھوکے کو 5 سیکنڈ میں حل نہ کر پائے تو اس میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں، ہم اس طرح کے اور سوالات اور تصاویر آپ کے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔

بصری دھوکے پر مبنی اس پہیلی کو حل کرنے کا وقت اب ختم ہوچکا ہے۔ اگر آپ کو اب بھی اس تصویر میں چھپے دونوں چہرے تلاش کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو آپ کی آسانی کے لیے ہم انہیں نمایاں کر دیتے ہیں۔

امید ہے آپ اس تصویر میں موجود بصری دھوکے کو اچھی طرح سمجھ گئے ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جی-7 ممالک کا روس پر دباؤ بڑھانے اور ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان

موٹروے ایم-5 پر غنودگی کے دوران بس ڈرائیور پکڑا گیا، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی

ٹرمپ کی H-1B ویزا حمایت پر اپنی ہی جماعت میں مخالفت کی لہر

فلسطینی قیدیوں پر تشدد، اقوام متحدہ نے اسرائیل کو کٹہرے میں کھڑا کردیا، سخت سوالات

زمبابوے کی ٹیم سہ ملکی ٹی20 سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ